صحیح ابن حبان
كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا— کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل
فصل في ذكر الموت - ذكر الأمر للمرء بالإكثار من ذكر منغص اللذات نسأل الله بركة وروده باب: موت کو یاد رکھنے کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ آدمی موت کا کثرت سے ذکر کرے جو لذتوں کو زائل کرتی ہے، ہم اللہ سے اس کے ورود کی برکت مانگتے ہیں
حدیث نمبر: 2992
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ سُلَيْمَانَ السَّعْدِيُّ ، حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ ، وَيَحْيَى بْنُ أَكْثَمَ ، قَالا : حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَكْثِرُوا ذِكْرَ هَاذِمِ اللَّذَّاتِ الْمَوْتِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” لذتوں کو ختم کرنے والی چیز موت کو کثرت سے یاد کرو۔ “