صحیح ابن حبان
المقدمة— مقدمہ کا بیان
باب ما جاء في الابتداء بحمد الله تعالى - ذكر الأمر للمرء أن تكون فواتح أسبابه بحمد الله جل وعلا لئلا تكون أسبابه بترا- باب: اللہ تعالیٰ کی حمد سے آغاز کرنے کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ انسان کو چاہیے کہ اپنے تمام امور کا آغاز اللہ جل و علا کی حمد سے کرے تاکہ اس کے اسباب بے برکت نہ رہیں۔
حدیث نمبر: 2
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْقَطَّانُ أَبُو عَلِيٍّ بِالرَّقَّةِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ قُرَّةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كُلُّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ لا يُبْدَأُ فِيهِ بِحَمْدِ اللَّهِ ، أَقْطَعُ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” ہر وہ کام جس کا آغازاللہ تعالیٰ کی حمد کے ساتھ نہ کیا جائے، وہ نامکمل ہوتا ہے ۔“