حدیث نمبر: 595
595/768 عن أبي الحارث الكرماني قال: سمعت رجلاً قال لأبي رجاء(2): أقرأ عليك السلام، واسأل الله أن يجمع بين وبينك في مستقررحمته! قال: وهل يستطيع أحد ذلك؟ قال: فما مستقر رحمته؟ قال: الجنة. قال: لم تصب. قال: فما مستقر رحمته؟ قال: قلت: رب العالمين.
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابوحارث کرمانی سے مروی ہے انہوں نے کہا : میں نے ایک شخص کو سنا جو ابورجاء سے کہہ رہا تھا : میں تم کو سلام کہتا ہوں اور میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ مجھے اور آپ کو اپنی رحمت کی جگہ میں داخل کر دے ، انہوں نے کہا کہ کیا کوئی اس کی طاقت رکھتا ہے ؟ انہوں نے پوچھا : رحمت کی جگہ سے تم کیا مراد لیتے ہو ؟ اس نے کہا : جنت ۔ انہوں نے کہا کہ تم نے صحیح نہیں کہا : وہ آدمی ابورجا ء سے پوچھتا ہے تمہارے نزدیک رحمت کی جگہ کیا ہے ؟ میں نے کہا کہ وہ رب العالمین ہے ۔
حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 595
تخریج حدیث (صحيح الإسناد)