حدیث نمبر: 532
532/687 عن قيس قال: أتيت خباباً- وقد اكتوى سبعاً- وقال: " لولا أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهانا أن ندعو بالموت لدعوت به".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
قیس سے مروی ہے کہ میں خباب کے پاس آیا انہوں نے سات داغ لگوا رکھے تھے انہوں نے کہا: اگر یہ بات نہ ہوتی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے موت کی دعا کرنے سے منع فرمایا ہوتا تو میں اس کی دعا کرتا ۔
حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 532
تخریج حدیث (صحيح)