حدیث نمبر: 451
451/478 عن أبي هريرة، قال: " الكبائر سبع، أولهن: الإشراك بالله، وقتل النفس، ورمي المحصنات، والأعرابية بعد الهجرة".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ کبیرہ گناہ سات قسم کے ہیں ، ان میں سے سب سے پہلا : اللہ کے ساتھ شرک کرنا ، کسی نفس کو (ناحق) قتل کرنا ، پاک دامن عورتوں پر بدکاری کا الزام لگانا ، ہجرت کے بعد بدوی زندگی اختیار کرنا ۔