حدیث نمبر: 425
425/547 عن علي رضي الله عنه ؛ أنه سمعه بصفين يقول: " إن العقل في القلب، والرحمة في الكبد، والرأفة في الطحال، والنفس في الرئة".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے صفین میں یہ بات سنی ہے ، وہ کہتے تھے کہ عقل دل میں ہوتی ہے اور رحمت جگر میں ہوتی ہے ، نرمی (ترس کھانا) تلی میں ہوتی ہے اور سانس پھیپھڑوں میں ہوتا ہے ۔