حدیث نمبر: 408
408/523 عن عطاء قال: " عادني عمر بن صفوان(1)، فحضرت الصلاة، فصلى بهم ابن عمر ركعتين، وقال: "إنا سفر".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
عطاء نے بیان کیا کہ عمر بن صفوان نے میری عیاد ت کی ، نماز کا وقت آ گیا تو سیدنا ابنِ عمر رضی اللہ عنہما نے ان کو دو رکعت نماز پڑھائی اور کہا: میں مسافر ہوں (اس لیے نماز قصر کی اور نصف پڑھی) ۔
حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 408
تخریج حدیث (صحيح الإسناد)