حدیث نمبر: 348
348/447 عن خباب قال: " إن الرجل ليؤجَرُ في كل شيء، إلا البناء".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: بیشک آدمی کو ہر چیز میں مال خرچ کرنے کا اجر ملتا ہے سوائے گھر بنانے کے (تعمیر کے) ۔
حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 348
تخریج حدیث (صحيح)