حدیث نمبر: 347
347/446 عن أسلم قال: كان عمر يقول على المنبر: " يا أيها الناس! أصلحوا عليكم مثاويكم(1) وأخيفوا هذه الجنان(2) قبل أن تخيفكم فإنه لن يبدو لكم مسلموها، وإنا – والله- ما سالمناهن منذ عاديناهن".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
اسلم سے مروی ہے ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ منبر پر فرماتے تھے : اے لوگو تم اپنے گھروں کو درست کرو اور ان سانپوں کو ڈراؤ اس سے پہلے کہ وہ تمہیں ڈرائیں ، بیشک تمہارے لیے ان کے مسلمان ہر گز نہیں ظاہر ہوں گے ، اور بیشک اللہ کی قسم ! جب سے ہم نے ان کے ساتھ دشمنی کی ہے تب سے ہم نے ان کے ساتھ صلح نہیں کی ۔