حدیث نمبر: 345
345/444 عن أبي العبيدين، قال: سألت عبد الله [ هو ابن مسعود]، عن المبذرين؟ قال: " الذين ينفقون في غير حق".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابوالعبیدین سے مروی ہے وہ کہتے ہیں : میں نے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے «مبذرين» کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا: یہ وہ لوگ ہیں جو ناجائز خرچے کرتے ہیں ۔
حدیث نمبر: 346
346/445عن ابن عباس: ?المبذرين? قال: "المبذرين في غير حق".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے : انہوں نے «مبذرين» کے بارے میں کہا جو ناحق خرچ کرتے ہیں ۔