حدیث نمبر: 305
305/395 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " شعبتان لا تتركهما أمتي : النياحة والطعن في الأنساب"(1).
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”دو چیزوں کو میری امت نہیں چھوڑے گی ، ایک نوحہ کرنا اور دوسرے نسب میں طعن کرنا ۔ “
حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 305
تخریج حدیث (صحيح)