حدیث نمبر: 198
198/262 عن ابن عباس قال: " النعم تكفر، والرحم تقطع، ولم نر مثل تقارب القلوب".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے کہا: نعمتوں کی ناشکری کی جاتی ہے ، اور رشتہ داریاں توڑی جاتی ہیں اور ہم نے دلوں کی قربت کے مثل کوئی چیز نہیں دیکھی ۔
حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 198
تخریج حدیث (صحيح الإسناد)