کتب حدیثصحيح الادب المفردابوابباب: کیا اپنے غلام کی مدد کرے گا ؟
حدیث نمبر: 141
141/191 عن أبي هريرة؛ أنه قال: " أعينوا العامل من عمله، فإن عامل الله لا يخيب"، يعني : الخادم.
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: کام کرنے والے کی اس کے کام میں مدد کرو ، کیونکہ اللہ کا کام کرنے والا یعنی خادم کبھی نامراد نہیں ہوتا ۔
حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 141
تخریج حدیث (صحيح الإسناد)