کتب حدیث ›
صحيح الادب المفرد › ابواب
› باب: جو بدگمانی سے بچنے کے لیے اپنے خادم کو گن کر کوئی چیز دے
حدیث نمبر: 125
125/168 عن سلمان قال: "إني لأعدّ العراق(1) على خادمي، مخافة الظن (وفي رواية: خشية الظن/169)".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سلمان سے مروی ہے ، انہوں نے کہا: میں اپنے خادم کے لیے پْرگوشت ہڈیوں کو گن کر دیتا ہوں تاکہ بدگمانی کا کوئی موقعہ نہ رہے ۔ ایک روایت میں «خشية الظن» کے الفاظ ہیں ۔