حدیث نمبر: 105
105/142 عن شميسة العتكية قالت : ذُكر أدب اليتيم عند عائشة رضي الله عنها، فقالت : " إني لأضرب اليتيم حتى ينبسط".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
شمیسہ عتکیہ کہتی ہیں : سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا کے سامنے یتیم کو ادب سکھانے کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے کہا: میں یتیم کو اتنا مارتی ہوں یہاں کہ وہ زمین پر لیٹ جاتا ہے ۔