کتب حدیثصحيح الادب المفردابوابباب: (سب سے پہلے ) اسے تحفہ دینا چاہیے جس کا دروازہ زیادہ قریب ہو
حدیث نمبر: 79
79/107 عن عائشة قالت: قلت يا رسول الله ! إن لي جارين، فإلى أيهما أهدي؟ قال : " إلى أقربهما منك باباً".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! میرے دو ہمسائے ہیں ، میں اُن میں سے کسے تحفہ بھیجوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”دونوں میں سے جس کا دروازہ تم سے زیادہ قریب ہو ۔ “
حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 79
تخریج حدیث (صحيح)