کتب حدیثصحيح الادب المفردابوابباب: والدین کی نافرمانی کی سزا
حدیث نمبر: 23
23/29 (صحيح) عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَا مِنْ ذَنْبٍ أَجْدَرُ أَنْ يُعَجَّلَ لِصَاحِبِهِ الْعُقُوبَةُ مَعَ مَا يدخر له؛ من البغى وقطيعة الرحم".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ظلم اور قطع رحمی کے علاوہ کوئی گناہ ایسا نہیں ہے جو اس بات کے زیادہ لائق ہو کہ اس کے کرنے والے کو جلد (دنیا میں) سزا دی جائے اس کے ساتھ جو اس کے لیے (آخرت میں) ذخیرہ کی گئی ۔“
حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 23
تخریج حدیث (صحيح)