کتب حدیثصحيح الادب المفردابوابباب: باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنا
حدیث نمبر: 5
5/5 (صحيح) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ! مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ: "أُمَّكَ". قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: "أُمَّكَ". قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: "أمك". قال: ثم من؟ (ثم عاد الرابعةَ فـ) قال: "أباك".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا : کس کے ساتھ نیک سلوک کروں ؟ فرمایا : ”اپنی ماں کے ساتھ“ ، پوچھا: پھر کس کے ساتھ ؟ فرمایا : ”اپنی ماں کے ساتھ“ ، پوچھا گیا : پھر کس کے ساتھ ؟ فرمایا : ”اپنی ماں کے ساتھ“ ، پوچھا گیا : پھر کس کے ساتھ ؟ (پھر آپ چوتھی مرتبہ لوٹے اور) فرمایا : ”اپنے باپ کے ساتھ ۔“
حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 5
تخریج حدیث (صحيح)