حدیث نمبر: 970
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: مَنْ رَمَانَا بِاللَّيْلِ فَلَيْسَ مِنَّا.[صحيح الأدب المفرد:970] قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ: فِي إِسْنَادِهِ نَظَرٌ.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رات کے وقت ہم پر تیر اندازی کی وہ ہم میں سے نہیں۔“ ابوعبداللہ (امام بخاری) نے کہا: اس کی سند میں کلام ہے۔