صحيح الادب المفرد
— حصہ اول : احادیث 1 سے 249
باب الإحسان إلى البر والفاجر باب: نیک اور بد دونوں کے ساتھ احسان کرو
حدیث نمبر: 97
97/130(حسن الإسناد) – عن محمد بن علي – ابن الحنفية - : ? هل جزاء الإحسان إلا الإحسن? [الرحمن: 60] قال: " هي مسجلة للبر والفاجر". قال أبو عبد الله : قال أبو عبيد: مسجلة مرسلة.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
محمد بن علی بن حنفیہ سے اس آیت کی تشریح میں مروی ہے : «هَلْ جَزَاءُ الإِحْسَانِ إِلاَّ الإِحْسَانُ» ، ”کیا احسان کا بدلہ احسان کے سوا بھی ہو سکتا ہے ؟“ یہ آیت نیک اور فاجر سب کے لیے لکھی جا چکی ہے ابوعبداللہ رحمہ اللہ نے فرمایا : ابوعبید کا قول ہے : «مسجلة» یعنی یہ آیت بھیجی گئی ہے (نازل کی گئی) ہے ۔