❮
❯
حدیث نمبر: 904
904/1181 (صحيح الإسناد) عن عمران بن مسلم قال: "رأيت أنس بن مالك يجلس هكذا – متربعاً- ويضع إحدى قدميه على الأخرى"..
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

عمران بن مسلم سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو اس طرح — چار زانو — بیٹھتے دیکھا، اور وہ اپنا ایک پاؤں دوسرے پر رکھ لیتے تھے ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 904