حدیث نمبر: 89
89/121 (صحيح) عن أبي هريرة ؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " لا يدخل الجنة من لا يأمن جاره بوائقه ".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے ، انہوں نے کہا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا جس کے شر سے اس کا ہمسایہ محفوظ نہ ہو ۔ “