حدیث نمبر: 87
87/118 (حسن) عن أبي موسى : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " لا تقوم الساعة حتى يقتل الرجل جاره وأخاه وأباه".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابوموسیٰ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک کہ آدمی اپنے ہمسائے ، اپنے بھائی اور اپنے باپ کو قتل نہ کرے ۔ “