❮
❯
حدیث نمبر: 812
812/1058 (صحيح الإسناد) عن ابن عمر: " أنه كان إذا بلغ بعضُ ولده الحلم عزله؛ فلم يدخل عليه إلا بإذن".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب ان کا کوئی بیٹا بالغ ہو جاتا تو وہ اسے الگ کر دیتے، چنانچہ وہ اجازت کے بغیر ان کے پاس نہیں آتا تھا ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 812