❮
❯
حدیث نمبر: 801
801/1044- (صحيح الإسناد) عن عنبسة [هو ابن عمار ] قال: " رأيت ابن عمر يسلم على الصبيان في الكتاب".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

عنبسہ (بن عمار) سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ مکتب میں بچوں کو سلام کرتے تھے ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 801