صحيح الادب المفرد
— حصہ اول : احادیث 1 سے 249
باب الأدنى فالأدنى من الجيران باب: ہمسایوں میں قریب سے قریب تر کا لحاظ رکھا جائے
حدیث نمبر: 80
80/109 عن الحسن ؛ أنه سئل عن الجار ؟ فقال : " أربعين داراً أمامه، وأربعين خلفه، وأربعين عن يمينه، وأربعين عن يساره ".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
حسن (بصری) روایت کرتے ہیں کہ ان سے ہمسایہ کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا: چالیس گھر (اپنے گھر کے ) آگے ، چالیس گھر پیچھے ، چالیس گھر دائیں اور چالیس گھر بائیں ۔ (یعنی چالیسواں گھر بھی ہمسایہ ہوتا ہے )۔