حدیث نمبر: 799
799/1042- (صحيح الإسناد موقوفاً، وصح مرفوعاً ) عن أبي هريرة قال: " أبخل الناس الذي يبخل بالسلام، وإن أعجز الناس من عجز بالدعاء".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا : ”لوگوں میں سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو سلام کرنے میں بخل کرے، اور لوگوں میں سب سے زیادہ عاجز وہ ہے جو دعا کرنے سے عاجز ہو ۔“