حدیث نمبر: 732
732/950 (صحيح الإسناد موقوفاً) عن ابن عباس قال: " إذا تثاءب فليضع يده على فيه؛ فإنما هو من الشيطان".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”جب (کسی کو) جمائی آئے تو اپنا ہاتھ اپنے منہ پر رکھ لے، کیونکہ یہ شیطان کی طرف سے ہے۔“