حدیث نمبر: 67
67/90 عن عائشة رضي الله عنها قالت: جاء أعرابى إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: أتقبلون صبيانكم؟! فَـ[والله/89] ما نقبلهم! فقال النبي صلى الله عليه وسلم: "أو أملك لك أن نزع الله من قلبك الرحمة؟!".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے کہا: کیا آپ لوگ بچوں کا بوسہ لیتے ہیں ، اللہ کی قسم ہم لوگ تو ان کا بوسہ نہیں لیتے ۔ اس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اگر اللہ نے تیرے دل سے رحمت نکال دی ہے تو میں کیا کروں ؟“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 67
تخریج حدیث (صحيح)