❮
❯
حدیث نمبر: 60
60/82 عن المقدام بن معدي كرب ؛ أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " ما أطعمت نفسك فهو لك صدقة، وما أطعمت ولدك فهو لك صدقة، وما أطعمت زوجك فهو لك صدقة، وما أطعمت خادمك فهو لك صدقة".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ”جو تم خود کھاتے ہو وہ تمہارے لیے صدقہ ہے ، جو اپنی اولاد کو کھلاتے ہو وہ تمہارے لیے صدقہ ہے ، جو اپنی بیوی کو کھلاتے ہو وہ تمہارے لیے صدقہ ہے اور جو اپنے خادم کو کھلاتے ہو وہ بھی تمہارے لیے صدقہ ہے ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 60
تخریج حدیث (صحيح)