حدیث نمبر: 598
598/773 عن المسور بن رفاعة القرظي، قال: سمعت ابن عباس- ورجل يسأله- فقال: إني أكلت خبزاً ولحماً [ فهل أتوضأ؟]. فقال: "ويحك، أتتوضأ من الطيبات؟".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
مسور بن رفاعہ قرظی سے مروی ہے کہ انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا کہ ایک شخص ان سے مسئلہ پوچھ رہا ہے ۔ وہ کہہ رہا ہے کہ میں نے روٹی اور گوشت کھایا ہے ۔ کیا میں وضو کر وں ؟ انہوں نے کہا : افسو س تجھ پر ، کیا پاک صاف غذا کے بعد تو وضو کرے گا ۔