حدیث نمبر: 591
591/763 قال أبو مسعود : وسمعته يول: "لعن المؤمن كقتله".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابومسعود نے کہا : اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : مومن پر لعنت کرنا ایسا ہی ہے جیسے اسے قتل کرنا ۔
591/763 قال أبو مسعود : وسمعته يول: "لعن المؤمن كقتله".ابومسعود نے کہا : اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : مومن پر لعنت کرنا ایسا ہی ہے جیسے اسے قتل کرنا ۔