حدیث نمبر: 590
590/762 عن أبي قلابة، أن أبا عبد الله قال لأبي مسعود- أو أبو مسعود قال لأبي عبد الله-: ما سمعت النبي صلى الله عليه وسلم في : "زعم"، قال: "بئس مطية الرجل".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

ابوقلابہ سے مروی ہے کہ ابوعبداللہ نے ابومسعود سے کہا : یا ابومسعود نے ابوعبداللہ سے کہا : آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے «زعم» کے بارے میں کیا سنا ہے ۔ کہا : «زعم» کسی شخص کی بری سواری ہے (یعنی یہ جھوٹ ہے ) ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 590
تخریج حدیث (صحيح)