حدیث نمبر: 574
574/742 عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " الضيافة ثلاثة أيام، فما كان بعد ذلك فهو صدقة".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا : ”مہمان نوازی تین دن تک ہے اور جو اس کے بعد ہو گی وہ صدقہ ہو گا ۔ “
أسند تحته حديث أبي شريح العدوي المتقدم قبل باب ومنه الزيادة (573/741)".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
(شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :) امام بخاری نے اس باب کے تحت سیدنا ابوشریح عدوی رضی اللہ عنہ کی حدیث بیان کی ہے جو باب «ومنه الزيادة» سے پہلے نمبر 573 پر گزر چکی ہے ۔