حدیث نمبر: 556
556/718 عن سلمة [ هو ابن الأكوع] قال: كان إذا اشتدتِ الريح، يقول: "اللهم لاقحاً، لا عقيماً"(1).ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سلمہ جو کہ (ابن اکوع ہیں) ان سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: جب تیز آندھی آتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے تھے : «اللهم لاقحاً، لا عقيماً» ”اے اللہ ! یہ ہوا بھلائی کے لیے ہو بانجھ نہ ہو ۔ “