حدیث نمبر: 553
553/714 عن النعمان بن بشير، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " إن الدعاء هو العبادة" ثم قرأ: ?ادعوني أستجب لكم? [غافر: 60].ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”دعا ہی عبادت ہے ۔“ پھر آپ نے ( قرآن کی یہ آیت) تلاوت فرمائی : «ادعوني أستجب لكم» ”مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا ۔“