حدیث نمبر: 520
520/966 عن أبي هريرة، قال: "كان النبي صلى الله عليه وسلم يتعوذ من جهد البلاء(6)، ودرك الشقاء(7)، وسوء القضاء، وشماتة الأعداء". قال سفيان: في الحديث ثلاث، زدتُ أنا واحدة، لا أدري أيتهن(8).ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم آزمائش کی سختیوں سے ، بدبختی کے پا لینے سے ، تقدیر کے برے فیصلے سے اور دشمنوں کے ہنسنے سے پناہ مانگتے تھے ۔ سفیان نے کہا: حدیث میں تین باتوں کا ذکر ہوا ہے ، میں نے چوتھی کا اضافہ کیا ہے میں نہیں جانتا وہ کون سی ہے ۔