حدیث نمبر: 493
493/632 عن عمرو بن حريثٍ قال: "ذهبت بي أمي إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فمسح على رأسي، ودعا لي بالرزق".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
عمرو بن حریث کہتے ہیں کہ میری والدہ مجھے لے کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا ا ور میرے لیے رزق کی دعا کی ۔