حدیث نمبر: 492
492/631 عن ثابت قال: كان أنس إذا دعا لأخيه يقول: "جعل الله عليه صلاة قوم أبرار، ليسوا بظلمة ولا فجار، يقومون الليل، ويصومون النهار".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ جب اپنے بھائی کے لیے دعا کرتے تو کہتے : «جعل الله عليه صلاة قوم أبرار، ليسوا بظلمة ولا فجار، يقومون الليل، ويصومون النهار الله» اس پر نیک لوگوں کی رحمتیں نازل کرے جو نہ ظالم ہیں اور نہ فاجر ، رات کو قیام کرتے ہیں اور دن کو روزے رکھتے ہیں ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 492
تخریج حدیث (صحيح موقوفاً، وقد صح مرفوعاً)