حدیث نمبر: 490
490/629 عن عمر؛ أنه كان فيما يدعو: "اللهم توفيني مع الأبرار، ولا تخلفني في الأشرار، وألحقني بالأخيار".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ اپنی دعاؤں میں یہ دعا کیا کرتے تھے : «اللهم توفيني مع الأبرار، ولا تخلفني فى الأشرار، وألحقني بالأخيار» اے اللہ ! مجھے نیکوں کے ساتھ وفات دے ، اور برے لوگوں میں باقی نہ چھوڑ اور مجھے اچھے لوگوں کے ساتھ ملا ۔