حدیث نمبر: 489
489/626 عن عبد الله بن عمرو قال: قال رجلٌ : "اللهم اغفر لي ولمحمدٍ وحدنا! فقال النبي صلى الله عليه وسلم : " لقد حجبتها عن ناس كثير".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نے بیان کیا : ایک شخص نے کہا: اے اللہ ! میری اور محمد کی صرف ہم دونوں کی بخشش فرما ۔ اس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم نے اپنی دعا کو بہت سے لوگوں سے روک دیا ۔ “

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 489
تخریج حدیث (صحيح)