حدیث نمبر: 486
486/622 عن كعب بن عجرة قال: " معقبات لا يخيب قائلهن(2): سبحان الله، والحمد لله، ولا إله إلا الله والله أكبر مائة مرة". رفعه ابن أبي أنيسة(3) وعمرو بن قيس.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
کعب بن عجرہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: کچھ کلمات ایسے ہیں جن کا کہنے والا نامراد نہیں ہوتا وہ یہ ہیں : «سبحان الله» ، «الحمدلله» ، «لا اله الا الله » ، «الله اكبر» سو بار ۔ اس حدیث کو ابن ابی انیسہ اور عمرو بن قیس نے مرفوع بیان کیا ہے ۔