حدیث نمبر: 482
482/618 عن ابن عمر قال: إن كنا لنعد في المجلس للنبي صلى الله عليه وسلم : "رب اغفر لي وتب عليّ، إنك أنت التواب الرحيم"(1) مائة مرة.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے کہا: ہم ایک مجلس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دعا سو مرتبہ شمار کرتے تھے : «رب اغفر لي وتب عليّ، إنك أنت التواب الرحيم» ”اے رب ! میری مغفرت فرما اور میری توبہ قبول کر بے شک تو توبہ قبول کرنے والا رحمت کرنے والا ہے۔“