حدیث نمبر: 47
47/66 عن سعيد بن سمعان قال: سمعت أبا هريرة يتعوذ من إمارة الصبيان والسفهاء.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سعید بن سمعان بیان کرتے ہیں کہتے ہیں : میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا وہ لڑکوں اور احمقوں کی حکمرانی سے پناہ مانگتے تھے ۔
47/66 عن سعيد بن سمعان قال: سمعت أبا هريرة يتعوذ من إمارة الصبيان والسفهاء.سعید بن سمعان بیان کرتے ہیں کہتے ہیں : میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا وہ لڑکوں اور احمقوں کی حکمرانی سے پناہ مانگتے تھے ۔