حدیث نمبر: 466
466/597 عن ابن مسعود، عقبة قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم : " إن مما أدرك الناس من كلام النبوة [الأولى/1316]: إذا لم تستحي فاصنع ما شئت".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

ابومسعود عقبہ سے مروی ہے انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بیشک لوگوں نے سابقہ نبوت کے کلام میں سے جو کچھ لیا اس میں سے یہ ہے : جب تم میں حیا نہ رہے تو جو چاہو کرو ۔ “

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 466
تخریج حدیث (صحيح)