حدیث نمبر: 464
464/595 عن أنس قال: " يا بني! تبادلوا بينكم ؛ فإنه أودّ لما بينكم".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے کہ اے بیٹو ! تم آپس میں ایک دوسرے کو دیا لیا کرو یہ تمہارے درمیان محبت کو بڑھانے والا ہے ۔
464/595 عن أنس قال: " يا بني! تبادلوا بينكم ؛ فإنه أودّ لما بينكم".سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے کہ اے بیٹو ! تم آپس میں ایک دوسرے کو دیا لیا کرو یہ تمہارے درمیان محبت کو بڑھانے والا ہے ۔