حدیث نمبر: 458
458/588 عن ابن عباس قال: " لو أن جبلاً بغى على جبل لدُك الباغي".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اگر ایک پہاڑ دوسرے پہاڑ پر ظلم کرے تو ظلم کرنے والے کو ریزہ ریزہ کر دیا جائے ۔
458/588 عن ابن عباس قال: " لو أن جبلاً بغى على جبل لدُك الباغي".سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اگر ایک پہاڑ دوسرے پہاڑ پر ظلم کرے تو ظلم کرنے والے کو ریزہ ریزہ کر دیا جائے ۔