حدیث نمبر: 457
457/586 عن ابن عباس قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم للأشج؛ أشج عبد القيس: "إن فيك لخصلتين يحبهما الله : الحلم، والأناة".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشج (یعنی اشج عبدالقیس) سے فرمایا : ”بیشک تم میں دو عادتیں ایسی ہیں جنہیں اللہ پسند فرماتا ہے ، بردباری اور ٹھہر ٹھہر کر کام کرنا ۔ “