حدیث نمبر: 45
45/64 عن جبير بن مطعم ؛ أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : " لا يدخل الجنة قاطع رحم".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
جبیر بن مطعم سے روایت ہے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے : ”رشتہ داری کو توڑنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا ۔“