حدیث نمبر: 423
423/544 عن أنس قال : قال النبي صلى الله عليه وسلم : " ما تحابّا(2) الرجلان إلا كان أفضلهما أشدهما حباً لصاحبه".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب دو آدمی آپس میں ایک دوسرے سے (اللہ کی رضا کے لیے ) محبت کرتے ہیں تو ان میں افضل وہ ہوتا ہے جو اپنے ساتھی سے زیادہ محبت رکھتا ہو ۔“